پاک ترک خبر

ترکیہ کی گرینڈ نیشنل اسمبلی کے سپیکر نعمان قرتولموش نے پندرہ جولائی کی ناکام بغاوت کی آٹھویں برسی پر ترک عوام کی جمہوریت کے دفاع کی تعریف کی